ابنا: روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے خلاف قرارداد کی منظوری سکیورٹی کونسل کی رسوائي کا باعث ہوگی۔ اس نے کہا کہ شام کے خلاف جو مسودہ تیار کیا گیا ہے وہ روس کےاہداف اور مفادات کے خلاف ہے، واضح رہے کہ سکیورٹی کونسل آج شام کے بارے میں کوئی فیصلہ کرےگي اور شام کے خلاف مسودے پر ووٹنگ ہوگی۔
........
/169