ابنا: اطلاعات کے مطابق پاکستان وزيرا عظم اس ہفتے خليجي رياست قطر کا دورہ کريں گے جہاں وہ امیر قطرسے افغان طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے متعلق بات چيت کريں گے.رپورٹ کے مطابق طالبان دہشت گردوں نے گزشتہ ماہ اعلان کيا تھا کہ وہ امن بات چيت ميں پيش رفت کيلئے قطر ميں سياسي دفتر قائم کر رہے ہيں.آج پاکستان کے وزير اعظم يو سف رضا گيلاني کے ترجمان نے اعلان کيا ہے کہ وزير اعظم پير کو قطر جائيں گے جہاں وہ حکومت کے ساتھ امن عمل پر بات چيت کريں گے. اخبار کے مطابق دس سالہ افغان جنگ کے خاتمے کي پيش قدمي ميں پاکستان کا اہم کردار ہے۔ .........
/169