30 جنوری 2012 - 20:30

امریکی صدر باراک اوبامہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی جاسوس طیارے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں مشتبہ شدت پسندوں کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔

ابنا: امریکی صدر باراک اوبامہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی جاسوس طیارے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں مشتبہ شدت پسندوں کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔

اوبامہ نے ان حملوں کو دہشت گردوں کے خلاف کارروائی قرار دیا۔واضح رہے کہ امریکہ نے پہلی بار باضابطہ طور پر پاکستان میں ڈرون حملوں کی تصدیق کی ہے۔........./169