ابنا: انھوں نے کہا کہ ایرانی تیل کے خریداروں کی صف طولانی ہے اور یورپی ممالک کی طرف سے ایران کے تیل پر پابندی سے ایران کو کوئی نقصان نہیں ہوگآ بلکہ اس الٹا ضرر یورپی ممالک کو برداشت کرنا پڑےگا کیونکہ یورپی ممالک اس وقت شدید اقتصادی بحران سے دوچار ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ایران صرف 18 فیصد تیل یورپی ممالک کو فراہم کرتا ہے اور 18 فیصد تیل ایران کسی دوسرے ملک کو فرو خت کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔........
/169