ابنا: شام کا کہنا ہے کہ عرب ليگ کا منصوبہ شامي عوام کي خواہشات کيخلاف اور ملکي خودمختاري ميں مداخلت ہے. واضح رہے کہ عرب لیگ امریکہ اور اسرائيل کے اشارے میں شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کی تلاش میں ہے عرب لیگ نے اپنے منصوبسے میں شام کے صدر کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے عرب ليگ کے منصوبہ کو شام نے مشکوک اور امریکی و اسرائيلی منصوبہ قراردیکر مسترد کردیا ہے۔........ /169
22 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 292299
شام نے عرب لیگ کے منصوبہ کو امریکی اور اسرائيل خواہشات پر مبنی قراردیتے ہوئے رد کردیا ہے اور اسے شامی عوام کی خواہشات کے خلاف اور شامی امور میں بے جا مداخلت قراردیا ہے۔