21 جنوری 2012 - 20:30

شام میں قیدیوں کی ایک گاڑی پر دہشتگردوں کےحملےمیں چودہ افراد ہلاک ہوگئےہيں ۔

ابنا: رپورٹ کےمطابق ادلب اور اریحا شہروں کوملانےوالی روڈ پر قیدیوں کی ایک گاڑی پر مسلح دہشتگردوں نے حملہ کردیاجس کےنتیجےمیں چودہ قیدی مارےگئےہیں۔
اس حملےمیں چہہ پولیس اہلکاروں سمیت چھبیس افراد زخمی بھی ہوئےہيں۔ تازہ ترین رپورٹ کےمطابق دہشتگردوں نےاس ایمبولینس کوبھی نشانہ بنایاہے جو زخمی قیدیوں کوہسپتال لےجاررہی تھے۔
 ......
/169