18 جنوری 2012 - 20:30

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ او ر لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے سی آئی ڈی کے پولیس افسر کو شہدی کر دیا ہے۔

ابنا:  پولیس افسر شہید اصغر کرار رجوی کو اورنگی ٹاؤن نمبر 10میں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجہ میں وہ شہید ہو گئے ۔شہید اصغر کرار سی آئی ڈی پولیس میں سب انسپکٹر کے عہدے پر فائز تھے ،موصولہ اطلاعات کے مطابق واقعہ کے دوران دو معصوم بچے بھی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ہیں۔.........

/169