10 جنوری 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد ونزوئلا کا دورہ مکمل کرکے نیکاراگوئہ روانہ ہوگئے ہیں۔

ابنا: صدر احمدی نژاد نے ونزوئلا کے ہوگوشاویزکے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي مسائل اور بین الاقوامی امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ صدر احمدی نژاد نیکارا گوئہ کےدورے کے دوران نیکارا گوئہ کے صدرڈانیل  اورٹيکا کی حلف برداری کی تقریب میں بھی شرکت کریں ۔
 
........

/169