7 جنوری 2012 - 20:30

اسلام آباد…مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے صدر آصف زرداری کوٹیلی فون کیا اور ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔

ابنا: چوہدری شجاعت نے پون گھنٹہ تک صدر زرداری سے بات چیت کی۔دونوں رہنماوٴں نے ملکی سیاسی صورتحال اورسینٹ کے انتخابات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔چوہدری شجاعت حسین نے صدرزرداری کے انٹرویو کی تعریف کی ۔  ........

/169