3 جنوری 2012 - 20:30

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں.

ابنا: پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔  پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل کیانی چین کی سیاسی و فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، ان کے دورہ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور دفاع کے شعبوں میں مزید تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔....... /169