2 جنوری 2012 - 20:30

کراچی… انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ابنا: منگل کو کاروبار کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا۔ ڈالر 89 روپے 95 پیسے سے بڑھ کر 90 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی یہ قدر تاریخ کی بلند ترین ہے۔ اس کے علاوہ دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں بھی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔  .......

/169