1 جنوری 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران نےدس روزہ بحری مشقوں کے آخری دن خلیج فارس میں دور مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران نےدس روزہ بحری مشقوں کے آخری دن خلیج فارس میں دور مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ میزائل دو سو کلومیٹر دور تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میزائل کا یہ تجربہ آبنائے ہرمز کے نزدیک کیا گیا۔ ایرانی فوجی ماہرین نے اس میزائل کو ملکی سطح پر تیار کیا ہے۔ اس میزائل کا پہلی بار تجربہ کیا گياہے۔یہ میزآئل اپنے ہدف کو دقیق اور سرعت کے ساتھ نابود کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
....... 
/169