31 دسمبر 2011 - 20:30

وسطی عراق میں دہشت گردوں کے حملے میں 5افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا:  مقامی پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے بغداد کے شمال میں 40کلو میٹر کے فاصلے پر بعقوبہ کے علاقے خان بنی سعد میں چیک پوسٹ پر حملہ کرکے سکیورٹی فورس کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کردیا جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
........ 
/169