ابنا: مولانا مفتی مکرم احمد نے نمازیوں سے خطاب میں کہا کہ صہیونیوں نے مسجد الکبیرہ کو جسے انیس سو چھے میں تعمیر کیا گيا تھا میوزیم میں تبدیل کردیا ہے۔
مسجد فتح پوری کے امام نے صہیونی ریاست کی جارحانہ کاروائيوں کی مذمت کرتےہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کو فوری طور پر صہیونی ریاست کی غیر قانونی کاروائيوں کا نوٹس لینا چاہیے۔........
/169