ابنا: رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسکے اتحادی ممالک ی 2001سے افغانستان پر جارحیت سے2011کے آخری دن تک کل2846ہلاکتیں ہوئیں اس دہائی میں1863امریکی،393برطانوی اور دیگر ممالک کی590ہلاکتیں شامل ہیں۔
افغان جنگ کی اس دہائی میں اتحادی افواج کیلئے2011ء دوسرا ہلاکت خیز سال ثابت ہوا۔ 2010
میں711فوجی ہلا ک ہوئے جو دس سالہ جنگ کا اتحادی افواج کیلئے خونی سال کہلاتا ہے۔ ........
/169