22 دسمبر 2011 - 20:30

اسلام آباد… میموگیٹ اسکینڈل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے اور اسحاق ڈار دلائل دے رہے ہیں۔

ابنا: آج جب سماعت شروع ہو ئی تو سینٹر اسحاق ڈار نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میمو کی حقیقت سے کسی نے انکار نہیں کیا، سب چاہتے ہیں کہ معاملے کی تحقیقات ہوں، صرف تحقیقات کے فورم کو متعین کرنے کا تنازع ہے ۔

اس موقع پر ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ پارلیمنٹ اپنا کردار ادا کر رہی ہے، عدالت کو آئینی ذمہ داری ادا کرنے سے نہیں روکا جاسکتا۔

جسٹس ثاقب نثار نے سینٹر اسحق ڈار سے کہا کہ ہر شخص، ادارہ معتبر ہے، آپ قانون کی بات کریں۔ 
........

/169