ابنا: حکومت کے جاری بیان کے مطابق ہلاک افراد کی تعداد1010 سے 1080 ہوچکی ہے جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
امدادی ٹیمیں جنوبی جزیرے منڈاناوٴ میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں نکالنے میں مصروف ہیں۔ زیادہ تر نقصان جنوبی ساحلی شہروں کاگایان ڈی ارو اور الیگان میں ہوا۔
جنوبی اور مرکزی صوبوں میں تقریباً ایک لاکھ 43 ہزار افراد متاثر ہوئے تباہ ہونے والے گھروں کی تعداد سات ہزار ہے۔ ...............
/169