ابنا: شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ال کا 69 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق کم جونگ ال کو ٹرین کے سفر کے دل کا دورہ پڑا۔کم کی وفات ہفتے کے روز ہوئی۔ان کا پوسٹ مارٹم اتوار کو کیا گیا۔کم جونگ ال کی وفات کے بعد 29 دسمبر تک قومی سطح پر سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
ان کی آخری رسومات 28 دسمبر کو ادا کی جائیں گی۔ کم جونگ ال کی وفات کے بعد شمالی کوریا کے ممکنہ سربراہ ان کے چھوٹے بیٹے کم جونگ ان ہونگے۔ ........
/169