ابنا: ایک امریکی باخبر ذرائع نے اخبار الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ اور عراقی وزير اعظم نوری المالکی کی باہمی ملاقات دوستانہ ماحول میں نہیں ہوئی اس نے کہا کہ اوبامہ اور مالکی کے درمیان بعض مسائل پر کافی کشیدگی رہی ۔
ذرائع کے مطابق امریکی صدر نے عراقی وزير اعظم سے ایران کے ساتھ روابط اور مقتدی صدر کی طاقت کے بارے میں بھی سوال کیا۔ امریکی صدر نے بشار اسد کی حمایت پر نوری مالکی پر شدید تنقید کی اورشام کے صدر بشار اسد کو عراق کے سابق صدر صدام کے مانند قراردیا ہے۔..............
/169