ابنا: ذرائع کے مطابق گیپکو کے گھریلو پر صارفین 1 سے 4 روپے 5 پیسے فی یونٹ بوجھ پڑے گا۔ جبکہ کمرشل صارفین کو 3 روپے 15 پیسے فی یونٹ ، صنعتی صارفین کو3 روپے 10 پیسے کا بوجھ ملے گا۔
ذرائع کے مطابق گیپکو کے زرعی صارفین کے لئے 2 روپے 53 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی، نیپرا ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیرف اضافہ کا حتمی فیصلہ حکومت نے کرنا ہے اگر بوجھ منتقل نہ کیا تو 31 ارب روپے کی سبسڈی دینا ہوگی۔ ............
/169