10 دسمبر 2011 - 20:30

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہرکو آیت اللہ یزدی کے گھر حاضر ہوکر ان کی عیادت کی۔

ابنا: رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج (بروز سنیچر ) سہ پہرکو آیت اللہ یزدی کے گھر حاضر ہوکر ان کی عیادت کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ یزدی کے علاج و معالجہ کے بارے میں معلومات حاصل کیں  اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا فرمائی۔....... /169