ابنا: محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 34 منٹ پر شروع اور رات ساڑھے 10 بجے ختم ہوگا، مکمل چاند گرہن 7 بج کر 32 منٹ پر ہو گا اور اسے مشرقی ایشیاء ، جنوب مشرقی ایشیاء اور آسٹریلیا کے خطوں میں دیکھا جاسکے گا۔
........
/169