ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران نے آن لائن سفارتخانہ کھولنے پر امریکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکہ کاآن لائن سفارتخانہ فیلٹر کردیا ہے۔ امریکہ نے ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے غیر قانونی طور پر آن لائن سفارتخانہ کھلنے کا اعالن کیا لیکن ایران نے امریکہ کے آن لائن سفارتخانہ فیلٹر کردیا۔
واضح رہے کہ ایران نے امریکہ کے ایک ڈرون طیارے کو بھی چند دن قبل مار گرایا تھا یہ پیشرفتہ ڈرون طیارہ ایرانی مسلح افواج کی تحویل میں ہے.
........
/169