7 دسمبر 2011 - 20:30

روس کے وزیرِ اعظم ولادیمیر پوتین نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ روس میں پارلیمانی انتخابات کے نتیجے میں ہونے والے مظاہروں کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔

ابنا: روس کے وزیرِ اعظم ولادیمیر پوتین نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ روس میں پارلیمانی انتخابات کے نتیجے میں ہونے والے مظاہروں کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔

روسی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ امریکہ کی وزیرِ خارجہ ہلری کلنٹن نے حزبِ اختلاف کے بعض کارکنوں کو اکسایا ہے۔ امریکہ نے روس کے پارلیمانی انتخابات کو غیر منصفانہ قراردیا جبکہ روس نے امریکہ کے اس الزام کو مسترد کردیا ہے۔........ /169