ابنا: ایف آئی اے نے انجم عقیل کو آج سول جج عثمان علی خان کی عدالت میں پیش کیا۔ ایف آئی اے کے وکیل نے عدالت سے انجم عقیل خان کا جسمانی ریمانڈ دینے کی درخواست کی، جس کو منظور کرتے ہوئے عدالت نے ان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
گذشتہ روز اسپیشل جج سینٹرل راول پنڈی نے نیشنل پولیس فاونڈیشن اراضی اسکینڈل کیس میں ا نجم عقیل خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی اوران کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔ ........
/169