1 دسمبر 2011 - 20:30

کل برطانیہ میں برطانوی تاری؛خ کا عظیم احتجاجی مظاہرہوا جس میں بچوں نے بھی برطانوی وزير اعظم کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا۔

ابنا:  کل برطانوی تاریخ کے عظيم احتجاجی مظاہرے میں ڈھائی ملین افراد نے شرکت کی جس کی بنا پر برطانیہ میں نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا اس احتجاج کے نتیجے میں اسکول ، اسپتال، ایئر پورٹ، بندرگاہیں  اور سرکاری  دفاتر میں کاروبار معطل رہا۔ برطانوی عوام اقتصادی بحران کا شکار ہیں ۔

 

...............

/169