1 دسمبر 2011 - 20:30

پاکستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ نے مہمند ایجنسی میں نیٹوحملے کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی ہے۔

ابنا:  پاکستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ نے مہمند ایجنسی میں نیٹوحملے کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی ہے پاکستانی سینیٹ میں آج معمول کی کارروائی معطل کرکے میمو ایشو اور نیٹو حملے کے خلاف بحث کرائی گئی، اس سے پہلے ایوان نے سلالہ چیک پوسٹ پر شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی، نیٹو حملے کے خلاف مشترکا قرارداد اپوزیشن لیڈر عبدالغفور حیدری نے پیش کی ، قرارداد میں کہاگیاہے کہ نیٹو کی کارروائی ہماری قومی خودمختاری پر حملہ ہے،اس کے بعد پیش کیا گیا غلط فہمی کا عذر قابل قبول نہیں ہے ، اس حملہ سے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائی گئیں،حکومت کو 22 اکتوبر 2008ء اور 13 مئی 2011 کی پارلیمانی قراردادوں پر عمل کرنا چاہیے.........

/169