ابنا: پولیس کے مطابق اچانک آگ لگنے سے دھوئیں اور شعلوں نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ سے 9 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے، تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں۔ عمارت کے رہائشیوں کو بچانے کے لیے فوری طور پر ہاٹ لائن ترتیب دی جاچکی ہے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق آگ پھیری والے بوتھ پر لگی اور فورا ہی اس نے رہائشی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ .......
/169