ابنا: غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ہلیری کلنٹن نے نیٹو حملے میں پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت کو افسوسناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بون کانفرنس میں عدم شرکت قابل افسوس ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان بون کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ .......
/169