29 نومبر 2011 - 20:30

حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں شام کے خلاف عرب لیگ کے امریکہ و اسرائیل کے ہمراہ معاندانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ علاقہ میں امریکی بالادستی قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

ابنا: حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں شام کے خلاف عرب لیگ کے امریکہ و اسرائیل کے ہمراہ معاندانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ علاقہ میں امریکی بالادستی قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ حزب اللہ نے بیان میں عرب لیگ کے اقدام کو شرم آور قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ اب امریکی اور اسرائیلی تنظیم بن گئی ہے جوعرب عوام کے وقار اور بنیادی آئین کے خلاف عمل کررہی ہے۔
........

/169