ابنا: اردن کے شہر الرمثا میں اردن کے بادشاہ کے خلاف شدید عوامی مظاہرے ہوئے ہیں اردنی عوام عبداللہ دوم کی برطرفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اردن کی پولیس نے مظآہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق سکیورٹی دستوں کی حراست میں ایک اردنی جوان کی ہلاکت کے بعد مظاہرین پولیس کی متعدد چوکیوں پر حملے کرکے انھیں آگ لاگآ دی ہے اور سڑکوں پر ٹائر جلا رہے ہیں۔ الرمثا شام کے شہر درعا سے 3 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اردن کے عوام امریکہ نواز بادشاہ عبد اللہ دوم سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے جد وجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔............
/169