ابنا: پولیس کے مطابق تھانہ کھوکھرا پار کی حدود میں واقع بسم اللہ ہوٹل پر دو سے تین موٹر سائیکلوں پر سوار 5 سے 6ملزمان نے فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں 45 سالہ عبدالکریم نامی شخص ہلاک اور ہوٹل کا مالک 25 سالہ ابوبکرشدید زخمی ہوگیا،پولیس نے واقعے کے بعد تفتیش شروع کردی ہے،جبکہ زخمی اور ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو پولیس کارروائی کے لئے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ .............
/169