15 نومبر 2011 - 20:30

پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں۔

ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں10 افراد ہلاک اور متعدد ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے جنڈولہ میں امریکی جاسوس طیارے سے ایک مکان پر 4 میزائل داغے گئے جس سے مکان میں آگ لگ گئی، جبکہ مکان میں موجود10 افرادموقع پرہی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔حملے کا نشانہ بننے والامکان مکمل طورپرتباہ ہوگیاہے۔
 ...........
/169