14 نومبر 2011 - 20:30

ترکی کے مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

ابنا: ترکی کے مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ترکی کے زلزلہ ریسرچ انسٹیٹوٹ کے بیان کے مطابق مشرقی صوبے وان میں5.2 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز مشرقی صوبے وان کا علاقہ تھا ، گزشتہ مہینے وان صوبے میں آنے والے خوفناک زلزلے میں 6 سو سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوئے تھے۔......

/169