ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس ادارے نے کہا ہے اسلام قبول کرنے والوں کا تعلق مختلف مذاہب سے تھا۔ ان افراد میں چار سو سڑسٹھ خواتین ہیں جبکہ پچيس کا تعلق جرمنی سے ہے اور ان لوگوں میں بہت سے برطانوی، فرانسیسی اور امریکی دیکھے جاسکتے ہیں۔ قابل ذکر ہے ترکی میں پچانوے فیصدآبادی مسلمانوں کی ہے۔............
/169