ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عالمی وزن برداری کے مقابلوں میں شریک ایرانی وزن بردار ٹیم
سلام علیکم
وزن برداری کےعالمی مقابلوں میں شرکت کرنے والےغیورجوانوں اور میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں بالخصوص آقایان بہداد سلیمی اور کیانوش رستمی کو ان کی شاندار کارکردگی اورکامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ، آّپ نے ایرانی قوم کے دلوں کو شاد و خوشحال کیا ہے اس شاندار کامیابی پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
سید علی خامنہ ای
22/ آبان/ 1390.....
/169