11 نومبر 2011 - 20:30

راولپنڈی…راولپنڈی کچہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4افراد ہلاک ہو گئے۔

ابنا: ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع کچہری میں تین سے چار افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ ریسکیو ذرائع نے مزیدبتایا کہ فائرنگ کرکے فرار ہونیوالوں میں سے ایک شخص گرفتار کر لیا گیا ہے۔
............

/169