7 نومبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد کل صوبہ چہار محل و بختیاری کا دورہ کریں گے۔

ابنا: صوبہ چہار محل و بختیاری کے گورنر علی اصغر عنابستانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد کل صوبہ چہار محل و بختیاری کا دورہ کریں گے۔ صدر احمدی نژاد کل صبح دس بجے انقلاب اسٹیڈیم میں چہار محل و بختیاری صوبہ کے عوام کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کریں گے۔ صدر اس سفر میں صوبہ کی ترقی و پیشرفت کا جائزہ لیں گے اور عوام کی مشکلات کو برطرف کرنے کے لئے موقع پر احکامات صادر کریں گے. ..............

/169