ابنا: بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش کے ہردیوار قصبے میں دریائے گنگا کے قریب واقع مندر میں مذہبی رسومات کے دوران اس بھگدڑ مچ گئی جب گنجائش سے زیادہ افراد نے اس جگہ پہنچنے کی کوشش کی جہاں مذہبی رسم ادا کی جارہی تھی جس پر مجمع انتظامیہ کے قابوسے باہر ہوگیا اور کچھ افراد کے نیچے گرنے سے بھگدڑ مچ گئی، بھگدڑ مچنے سے مرنے والوں کی تعداد16ہوگئی جس میں14خواتین اوردومرد شامل ہیں جبکہ چھیالیس افراد شدید زخمی ہیں جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔
/110