ابنا: غزہ پر اسرائيل کی وحشیانہ بمباری میں4 فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے ہیں اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے خان یونس اور غزہ پٹی کے جنوب میں شدید بمباری کی۔ جس کے نتیجے میں ایک 26 سالہ فلسطینی عبد اللہ المہنا شہید اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ عبد اللہ المہنا قدس بریگیڈ کا رکن تھا.....
/169