ابنا:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی قطر اور عراق کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔ ایران وزیر خارجہ نے قطر کے امیر ، ولیعہد اور وزير خارجہ سے دو طرفہ علاقائی اور بین الاقاومی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ صالحی کل قطر سے بغداد روانہ ہوگئے جہاں انھوں نے عراق کے صدر جلال طالبانی، وزیر اعظم نوری مالک اور وزیر خارجہ ہوشیار زیباری کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر بات یت اور تبادلہ خیال کیا. ...........
/169