ابنا: اردن میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر انہوں نے کہا کہ ملکی عوام کو آٹھ ماہ کے اندر قومی کونسل کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے کا موقع ملنا چاہے ۔بعدازاں یہ کونسل نیا مسودہ قانون بنائے گی اور عبوری حکومت تشکیل دے گی۔محمود جبریل نے کہا کہ قذافی کی ہلاکت کے بعد لیبیا کی سڑکوں سے ہتھیار وں کو صاف کرنے اور امن وامان کے قیام پر توجہ دی جا رہی ہے۔
.....
/169