22 اکتوبر 2011 - 20:30

کراکس……وینزویلا کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ صدر ہوگو شاویز کینسر کے مرض سے مکمل صحت یاب ہوگئے۔

ابنا: 57 سالہ ہوگو شاویز کے معالجین نے میڈیا کو بتایا کہ کئی برس سے کینسر کا مقابلہ کرنے والے ہوگو شاویز اب مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں۔شاویز جمعرات کو کیوبا سے علاج کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔ 

.............

/169