ابنا: جمعہ کو یہاں دفترخارجہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیرخارجہ نے اپنے افتتاحی کلمات کا آغاز لیبیا کی موجودہ صورتحال سے کرتے ہوئے کہا کہ قذافی کی موت سے لیبیا کی تاریخ کے ایک افسوسناک باب کا خاتمہ ہوا ہے مگر یہ لیبیا کے عوام کیلئے ایک نئے دورکا آغاز بھی ہے۔
............
/169