ابنا:حملے کی ذمہ داری بی ایل ایف نے قبول کر لی ۔سردار ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ حملہ آوروں کو جانتا ہوں چھوٹے موٹے پٹاخوں سے کوئی ہمیں ڈرا نہیں سکتا کسی کو لڑنے کا شوق ہے تو میدان میں آکر ہمارا سامناکرے ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بلوچستان کے قبائلی نظام پر حملہ ہے جبکہ مختلف سیاسی وقبائلی رہنماؤں اور مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ..........
/110