12 اکتوبر 2011 - 20:30

پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محمود احمدی نژاد آئندہ ہفتہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ابنا: پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محمود احمدی نژاد آئندہ ہفتہ پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر اس سفر میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری، پاکستان کے وزير اعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر اعلی پاکستانی رہنماؤں سے دو طرفہ امور اور علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ احمدی نژاد کا پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ .........

/169