ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب الیگزینڈرلوکشویچ سے دو طرفہ روابط کو فروغ دینے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں فریقین نےباہمی تعاون، علاقائي اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا، وزارت خارجہ کے ترجمان آج کل ایک مطبوعات ٹیم کے ہمراہ ماسکو کے دورے پر ہیں۔ ...........
/169