ابنا: موصولہ اطلاعات کے مطابق انقلابیوں نے یونیورسٹی پرقبضہ کرکے قذافی کے کرائے کے فوجیوں کے ہاتھوں سے ان کا ایک بڑا اڈا چھین لیا ہے۔ ایک انقلابی رہنما ناصر زمود نے کہا کہ یونیورسٹی کے اطراف سیکڑوں انقلابی جوانوں کو تعینات کردیا گيا ہے۔...........
/169