ابنا: تفصیلات کے مطابقکوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افرادنے پولیس کی موبائل پر فائرنگ کی اور فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجہ میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے،واقعے کے بعد پولیس نے جاں بحق اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تفتیش شروع کر دی ۔.........../169
4 اکتوبر 2011 - 20:30
News ID: 269956
کوئٹہ...کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے.