ابنا: پولیس کے مطابق فقیرمحمدروڈپرفائرنگ سے چچانے سگے بھتیجے کوفائرنگ کرکے زخمی کردیاجبکہ بروری روڈپرگاڑی کی ٹکرسے چھ سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔سریاب روڈپرمولوی سلام سے گن پوائنٹ پرموٹرسائیکل چھینلی گئیاورسبزل روڈ پرغلام جان کی گاڑی نامعلوم چورلے اڑے۔ڈیرہ مرادجمالی میں ریل گاڑی پرفائرنگ کے باعث دوزخمی ہوگئے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔ ........
/169